NEW
Font size
WorksheetsMk quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں ہونے والی آخری جنگ کا کیا نام تھا؟
جنگ قادسیہ
جنگ دمشق
جنگ یرموق
جنگ حمص
جنگ دمشق کس سن ہجری میں ہوئی؟
10
13
16
21
دمشق کس کا دارلحکومت ہے؟
شام
مصر
عراق
ایران
ابتدا میں دمشق میں کونسا مذہب تھا؟
دہریہ (خدا کو نہ ماننے والے۔
زرتشت یعنی آگ کی عبادت کرنے والے
بت پرست
عیسائیت
شہر دمشق کی کیا خصوصیت تھی؟
اس میں باغات تھے؟
اس میں چشمے تھے
محفوظ تھا؟
یا ادھر بسنے والے لوگ بڑے نرم دل تھے
ہرقل نے کس مقام پر رومیوں کا بڑا لشکر جمع کیا؟
حمص
اجنادین
دمشق
حبشہ
حضرت خالد بن ولید(ر ض)نے ہرقل کے بھیجے ہوئے قافلہ کا مقابلہ کرنے کے لیے کس کو لشکر دہکر بھیجا؟
حضرت ضرار
حضرت ابو عبیدہ
حضرت رافع
حضرت علی
حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے جو نقاب پوش شہسوار دیکھا وہ کون تھا؟
حضرت حولہ بنت ازور
حضرت سعدیہ
حضرت ام کلثوم
حضرت صفیہ
بولص کو کس نے مسلمانوں سے جنگ نہ لڑنے کا مشورہ دیا تھا
بہن
ماں
بیوی
بھائی
بولص کو کس نے قتل کیا؟
حضرت ابو عبیدہ
حضرت ضرار
حضرت رافع
حضرت خالد بن ولید
