Free Printable Worksheets
Font size
More settings
پانی پینے سے پہلے کیا کہنا چاہئے؟
شکر اللہ
الحمد اللہ
بسم اللہ
سبحان اللہ
پانی کیسے پینا چاہئے؟
بھاگ کر
کھڑے ہوکر
بیٹھ کر
لیٹ کر
پانی کتنی سانسوں میں پینا چاہئے؟
تین سانسوں میں
دو سانسوں میں
چار سانسوں میں
ایک سانس میں
پانی پیتے وقت ضرورت سے زیادہ پانی نکالنا چاہئے؟
View all
6 questions
إِنْ شَاءَ ٱللَّٰ , مَا شَاءَ ٱللَّٰ
Worksheet
•
2nd Grade