WorksheetsAin-ul-faqr Chapter 3 test
Total questions: 18
Worksheet time: 9mins
حضرت باھو کے مطابق آج کل کے مُرشد ہیں ؟
زر پرست
زن پرست
خود پرست
تینوں
مُرشد کو کیا ہونا چاہیے ؟
خدا بین
خدا فہم
خداع
خدا مشرب
فقیر کی اقسام ہیں ؟
چار
دو
تین
سات
مُرشد کو ہونا چاہیے ؟
کامل
مکمل
دونوں
اکمل
سلطان باھو کے مطابق کیا بہتر ہے فضیلت ( تحصیلِ علم سے )
حُبِ ُدنیا
بہشت کی چاہت
جہنم کا ڈر
وسیلت ( دستِ بیعت مُرشد کامل )۔
مُرشد کی اقسام میں آتے ہیں ؟
مُرشد صاحبِ نظر
مُرشد صاحبِ زر
دونوں
رسول اللّہ کے فرمان کے مطابق کیا تمام برائیوں کی جڑ ہے ؟
گناہِ کبیرہ
حب دنیا
شرک
ظلم
فرمان حق تعالٰی ہے ؟
اور اللّہ کی طرف وسیلہ تلاش کرو
اللّہ کو یاد کرو
اللّہ سے ڈرو
اللّہ کی طرف رجو کرو
تلقین نام ہے ؟
دوستی کا
غیر ماسویٰ اللّہ کو ترک کرنے کا
خطرات کو دور کرنے کا
حکم کرنے کا
مُرشد کہتے ہیں ؟
زاہد کو
متقی کو
عارف کو
ُدنیا دار کو
عارف کتنی قسم کے ہیں ؟
دو
چھ
تین
پانچ
عارفِ اقبٰی کہتے ہیں ؟
عابد و ذاہد کو
بادشاہ ُدنیا
غرق صاحب حضور
فرمانِ حق تعالٰی کے مطابق انسان خدا کا ہے ؟
بندہ
غلام
سرّ ( بھید)۔
خلیفہ
استغراق کے راستے ہیں ؟
تین
دو
چار
ایک
کرامات کا تعلق ہے ؟
وحدانیت سے
ناسوت سے
لاھوت سے
طالب مولٰی کہتے ہیں ؟
عالم کو
زاہد کو
مولٰینا کو
متقی کو
علم دو اقسام کے ہوتے ہیں
علمِ عارفیت
علمِ عاریت
دونوں
ان میں سے کوئ نہیں
آپ سلطان باھو کے مطابق مراتبِ مر شدی نہیں
باپ دادا کی میراث
ماں کی میراث
رشتے داروں کی میراث
