WorksheetsGRADE9
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
۔ وہ کام جو گذرے ہوۓ زمانے ميں کيا گيا ہو ، ہے:
a)
۔ فعل مجہول
b)
۔ فعل مستقبل
c)
فعل حال
d)
فعل ماضی
2.
" محمود لکھتا" ہے:
a)
فعل مجہول
b)
فعل مستقبل
c)
فعل حال
d)
فعل ماضی
3.
کسی خاص شخص، خاص جگہ اور خاص چيز کے نام کو ----- کہتے ہيں۔
a)
ماضی
b)
اسم
c)
اسم معرفہ
d)
اسم نکرہ
4.
کسی شخص ، جگہ چيز اور کيفيت کے نام کو ----- کہتے ہيں۔
a)
رسم
b)
مستقبل
c)
حال
d)
ماضی
5.
الفاظ جو معنی ميں ايک دوسرے سے ملتے جلتے ہوں انہيں کيا کہا جاتا ہے؟
a)
حروف عطف
b)
متضاد الفاظ
c)
مرکب الفاظ
d)
مترادف الفاظ
100 %
