NEW
Font size
Worksheetsجماعت ہشتم نعت نظم اعادہ
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
حیدر کس کا لقب ہے؟
حضرت عثمانؓ
حضرت علی ؓ
حضرت موسی ؓ
خلق کے معانی کیا ہیں؟
اچھی عادت، برتاٶ
بے سہارا
بے مروت
صحإف سے مراد ہے ؟
مقدس کتابیں
مقدس کعبہ
مقدس مدینہ
نظم نعت کے شاعر کون ہیں؟
مولانا ماہر القادری
مولانا ظفر علی خان
مولانا احتشام
مولانا القادری کب پیدا ہوۓ ؟
٣٠ جولاٸ
١٨ جولاٸ
٢٣ جولاٸ
شاعر ماہر القادری کی کتابوں کی تعداد کتنی ہے ؟
٢٠ سے زاید
١٢ سے زاید
٢٣ سے زاید
نعت میں شاعر نے کس کے اوصاف بیان کیے ہیں ؟
حضرت عثمانؓ
ؓحضرت علی
حضرت محمد ﷺ
دست گیری کے معنی ہیں ؟
مدد، حمایت
زندگی
سہارا
مولانا ماہر القادری تخلض کیا لکھتے تھے؟
ماہر
مولانا
القادری
مولانا ماہر القادری پیشے کے اعتبار سے کیا تھے؟
شاعر، صحافی/ نقاد
ڈاکٹر
سیاست دان
مولانا ماہر القادری کی قومیت کیا تھی ؟
پاکستانی
امریکن
فرانسيسی
نظم نعت کا عنوان کیا ہے؟
سلام أس پر جس نے بے کسوں کی دست گیری کی
رولقيامت
انسانی
نعت صنف شاعری کی کون سی قسم ہے؟
جس میں حضرت محمد ﷺ کی تعریف کی جاۓ
جس میں اللہ ﷻ کی تعریف کی جاۓ
جس میں صحابہ ؓ کی تعریف کی جاۓ
مولانا ماہر ماہر القادری کی کتاب مندرجہ ذیل میں کون سی ہے؟
آتش روح
عکاسی روح
خوشبو
روح انور کے معنی ہیں؟
غریبوں کے مدد گار
زمین و آسمان
زمین اور فلک
نظم نعت میں حضرت ﷺ کے کس جانی دشمن کا ٍ
ذکر ہے؟
ابو سفیان
ابو بکر ﷻ
حضرتﷺ
