wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 8

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

عوجا کا معنی ہے

a)

سیدھ

b)

ٹیڑھ

c)

روک

d)

لعنت

2.

اصحاب الاعراف کون ہیں

a)

نیک

b)

بد

c)

نیکی اور بدی برابر والے لوگ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

جِئنٰھم کا معنی ہے

a)

ہم آئے ہیں ان کے پاس

b)

وہ آئے ہیں ہمارے پاس

c)

وہ لائے ہیں ہمارے پاس

d)

ہم لائے ہیں ان کے پاس

4.

دعا کس طرح کرنی چاہئے

a)

گڑگڑا کر

b)

چپکے چپکے

c)

اوپر کے دونوں درست ہیں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

آیت مکمل کریں

والذی خبث لا یخرج الا

a)

نکدا

b)

الطیب

c)

عمین

d)

سفاہۃ

6.

قوم عاد کے نبی کون تھے

a)

نوح علیہ السلام

b)

ہود علیہ السلام

c)

صالح علیہ السلام

d)

شعیب علیہ السلام

7.

اسماء سمیتموھا سے کس کے نام مراد ہیں

a)

انسانوں کے

b)

جھوٹے معبودوں کے

c)

اشیاء کے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

8.

صالح علیہ السلام کس قوم کی طرف بھیجے گئے

a)

عاد

b)

ثمود

c)

مدین

d)

ار

9.

کس قوم پر پتھروں کی بارش برسی

a)

قوم لوط

b)

قوم شعیب

c)

قوم ثمود

d)

قوم ہود