wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حدیث

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جب یہ آیت نازل ہوئی تو عورتوں نے کیا کیا

ولیضربن بخمرھن علی جیوبھن

a)

حکم ماننے کا ارادہ کیا

b)

بازار دوپٹہ خریدنے چل پڑیں

c)

چادروں کو پھاڑ کردوپٹے بنا لیے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

ابراہیم علیہ السلام قیامت کے دن اپنے والد کو کس حال میں دیکھیں گے

a)

گرد آلود

b)

کالا کلوٹا

c)

چیونٹی کی شکل کا

d)

پہلے دونوں درست ہیں

3.

ایمان کیا ہے

a)

اسلام کا درخت

b)

شاخیں

c)

پھل پھول

d)

پتے

4.

احسان کے کتنے درجے ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

5.

یہ آیت کون سے صحابی کے پاس ملی

من المومنین رجال صدقوا ما عاھدوا اللہ علیہ

a)

خزیمہ انصاری رضی اللہ عنہ

b)

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

c)

انس بن مالک رضی اللہ عنہ

d)

انس بن نضر رضی اللہ عنہ