Worksheetsپارہ نمبر 9
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
یغنوا کا معنی ہے
a)
وہ آباد ہوئے
b)
وہ برباد ہوئے
c)
وہ اوندھے ہوئے
d)
وہ جسارہ پائے
2.
ضحی کون سا وقت ہوتا ہے
a)
اشراق
b)
چاشت
c)
غروب
d)
تہجد
3.
موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کے پاس آکر کتنے مطالبات کیے
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
4.
وقع کا معنی ہے
a)
باطل ہوا
b)
ثابت ہوا
c)
برابر ہوا
d)
ہار گیا
5.
بنی اسرائیل کب ستائے گیے
a)
موسیٰ علیہ السلام سے پہلے
b)
موسیٰ علیہ السلام کے بعد
c)
دونوں زمانوں میں
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
بنی اسرائیل پر آنے والے کتنے عذابوں کا زکر ہوا آیت نمبر 133 میں
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
100 %
