wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حدیث

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جب قرآن مجید جمع کیا جا رہا تھا تو کس سورت کی آیت نہیں مل رہی تھی

a)

سورت الاحزاب

b)

سورت السبا

c)

سورت فاطر

d)

سورت یس

2.

کس زوجہ کے ولیمہ پر تین افراد بیٹھے رہے

a)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا

b)

زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

c)

حفصہ رضی اللہ عنہا

d)

جویریہ رضی اللہ عنہا

3.

حدیث میں موسیٰ علیہ السلام کی کس خوبی کا ذکر آیا

a)

رجلا حییًّا

b)

رجلا طیبًا

c)

رجلا کریمًا

d)

رجلا قوِّیا

4.

یونس علیہ السلام کا پورا نام کیا تھا

a)

بن غنی

b)

بن ولی

c)

بن متَّی

d)

بن تَقی

5.

قرین کا تفسیری معنی کیا ہے سورت الصافات میں

a)

ساتھی

b)

دوست

c)

دشمن

d)

شیطان