Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu test

Total questions: 30

Worksheet time: 31mins

Name
Class
Date
1.

شخصیت کس صنف سخن سے تعلق رکھتی ہے ؟

a)

نظم

b)

قصیدہ

c)

نثر

d)

رباعی

2.

مندرجہ زیل شعر کس سبق کا ہے؟

میں دلواؤں گا تم کو اونچا مقام

تمہیں نام ور کرنا میرا ہے کام

a)

پانی

b)

ہر انسان برابر ہے

c)

قلم

d)

بسنت

3.

چاند بی بی کی شخصیت کیسی تھی ؟

a)

بہادر اور نڈر

b)

ڈرپوک

c)

غصے والی

d)

چڑ چڑی

4.

قلم" سبق کس صنف سے تعلق رکھتا ہے ؟"

a)

قصیدہ

b)

مرثیہ

c)

نظم

d)

نثر

5.

چاند بی بی کب اور کہاں پیدا ہوئی تھیں ؟

a)

تین سو برس پہلے احمد نگر میں

b)

پانچ سو برس پہلے دہلی میں

c)

دو سو برس پہلے لکھنؤ میں

d)

چار سو برس پہلے احمد نگر میں

6.

آپ وطن کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں ؟

a)

وطن سے دشمنی کرکے

b)

وطن کے لوگوں کی مدد کر کے

c)

جھوٹ بول کر

d)

دوسروں کی چڑا کر

7.

جب انسان کو بھاپ کی طاقت کا اندازہ ہوا تو اس نے سب سے پہلے کیا ایجاد کیا ؟

a)

پٹری

b)

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

c)

بھاپ سے چلنے والا انجن

d)

ریل گاڑی

8.

شعور کے کیا معنی ہیں ؟

a)

سمجھ ، سلیقہ

b)

نئی چیز بنانا

c)

طاقت

d)

حیرت

9.

ہمیں قلم کی کس چیز کو کم نہیں سمجھنا چاہیے ؟

a)

سیاہی

b)

رتبہ

c)

رنگ

d)

لمبائی

10.

مندرجہ زیل میں سے آپ ایک جگہ سے دوسری جگہ آنے جانے کے لئے کس کا استعمال کریں گے ؟

a)

کتہ

b)

بلّی

c)

شیر

d)

بس

11.

مندرجہ زیل میں سے مؤنث لفظ کون سا ہے ؟

a)

عزّت

b)

مقام

c)

کام

d)

رتبہ

12.

پٹرول سے اڑنے والی پہلی مشین کس نے بنائی ؟

a)

دو امریکی بھائی ( ولبر رائٹ اور آرول رائٹ)

b)

دو فلسطینی بھائی( ولبر رائٹ اور آرول رائٹ)

c)

دو امریکی بھائی (جیمز واٹ اور آرول رائٹ)

d)

دو عراقی بھائی ( ولبر رائٹ اور آرول رائٹ)

13.

انجن سے گاڑی کھیچنے کا کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پورا کر دکھایا ۔

a)

جارج اسٹی فینس

b)

مالی

c)

جیمز ٹاون

d)

جیمز واٹ

14.

چاند بی بی کی شادی بیجاپور کے بادشاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ہوئی؟

a)

علی غلام احمد

b)

غلام شاہ

c)

علی عادل شاہ

d)

علی فروز شاہ

15.

انسان اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اضافہ کر بڑے بڑے کام سر انجام دیتا ہے ۔

a)

شعور

b)

پیسے

c)

طاقت

d)

وسیلہ

16.

چاند بی بی بیجاپور کے لوگوں سے ان کی زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں باتیں کرتی تھیں ۔

a)

ملیالم

b)

کننڑ

c)

فارسی

d)

اردو

17.

مری بات سن رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرور

بہت۔۔‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے ہوگے جو دور

a)

نوجوانوں ، ہنسوگے

b)

نوجوانوں ، روؤگے

c)

بچوں ، روؤگے

d)

بچوں ، ہنسوگے

18.

انسان کو ہمیشہ اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے کام لینا چاہیے ۔

a)

ذہانت ، شہادت

b)

ذہانت ، چالاکی

c)

چالاکی ، جھوٹ

d)

ذہانت ، لیاقت

19.

علم حاصل کرنے سے انسان کے شعور میں اضافہ ہوتا ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

20.

انسان کو اپنی ذہانت اور جھوٹ سے کام لینا چاہیے؟

a)

صحیح

b)

غلط

21.

فلٹن نے پانی کے انجن سے ہوائی جہاز اڑا کر دکھایا ۔

a)

صحیح

b)

غلط

22.

ہمیں قلم کے رتبے کو نظر انداز کرنا چاہیے ۔

a)

صحیح

b)

غلط

23.

وقف کرنا کے معنی ( لگا دینا ، خاص کر دینا ) ہیں۔

a)

صحیح

b)

غلط

24.

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

25.

لفظ " قلم " کی جمع لکھیں ؟

(a)  

26.

لفظ " شاہ" کا متضاد لکھیں۔

(a)  

27.

لفظ " لیاقت " کے معنی لکھیں ۔

(a)  

28.

انسان کن جانوروں سے بوجھ ڈھونے کا کام لیتا تھا؟

(a)  

29.

لفظ " شعور" سے ایک جملہ بنائیں۔

(a)  

30.

چھوٹی سی عمر میں چاند بی بی نے کس کی تعلیم حاصل کی؟

(a)  

Similar Resources on Wayground