wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Maths Quiz

Total questions: 6

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

ایک حسابی تصاعد کا پہلا رکن 12 اور مشترک فرق 4 ہو تو اس کا 5 واں رکن ہوگا ؟

a)

24

b)

26

c)

28

d)

30

2.

ایک قایم مثلث کے دو اضلاع 12 اور 5 ہو تو اس کے وتر کی لمبائی ہوگی۔

a)

12

b)

13

c)

14

d)

15

3.

خطی مساوات x+3y+4=0 ; 2x+6y-5=0

کے کتنے حل ہوںگے؟۔

a)

یکتا حل

b)

دو حل

c)

لا محدود حل

d)

کوئی حل نہیں

4.

نصف قطر 7سم اور زاویہ 180⁰ رکھنے والے دائرہ کے سیکٹر کا رقبہ ۔

a)

54

b)

60

c)

70

d)

77

5.

ایک دائرہ کے زیادہ سے زیادہ کتنے متوازی مماس ہوسکتے ہیں ؟

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

6.

نقطہ (12,5) کا مبدا سے فاصلہ کتنا ہوگا ؟

a)

10

b)

11

c)

12

d)

13