wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Day 3

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

مکروہات وضو ____ ہیں

a)

7

b)

9

c)

6

d)

8

2.

وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا ___ ہے

a)

فرض

b)

واجب

c)

مستحب

d)

مسنون

3.

رات کو قضائے حاجت کے لئے آنکھ کھلے تو اٹھ کر ہاتھ منہ دھو کر کر سونا ____ ہے

a)

سنت

b)

مستحب

c)

مکروہ

d)

واجب

4.

جن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے انہیں ____ کہتے ہیں ہیں

a)

مستحبات

b)

واجبات

c)

مفسدات

d)

مکروہات

5.

پورے جسم میں کہیں سے بھی خون نکل آیا یا خون نکلوایا نکسیر پھوٹی تو ؟

a)

وضو ٹوٹ جاتا ہے

b)

وضو نہیں ٹوٹتا ہے

6.

اگر کسی نے ناک جھاڑی اور اس میں سے جمے ہوئے خون کی پھٹکیاں نکلی تو؟

a)

وضو ٹوٹ جاتا ہے

b)

وضو نہیں ٹوٹتا ہے

7.

اگر کسی کے کان میں درد ہوتا ہے اور پانی نکلا کرتا ہے تو؟

a)

وضو ٹوٹ جاتا ہے

b)

وضو نہیں ٹوٹتا ہے

8.

عصر کے بعد سونے سے

a)

انسان عقلمند ہوجاتا ہے

b)

عقل میں فتور اجاتا ہے

c)

یاد کیا ہوا زیادہ عرصہ تک یاد رہتا ہے

d)

بہت اچھا عمل ہے

9.

ایسی جگہ پر سونا چاہئے

a)

جسکی منڈیر نا ہو

b)

درمیاں میں

c)

لوگوں کے راستے میں

d)

کوئی بھی نہیں

10.

تھوک میں خون ہو تو وضو تب ٹوٹے کا جب

a)

تھوک کا رنگ سفیدی مائل ہو

b)

تھوک کا رنگ زردی مائل ہو

c)

خون تھوک سے کم ہے

d)

تھوک کا رمگ سرخی مائل ہے