wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

زمانے

Total questions: 4

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

یاسر دوڑ رہا ہے۔

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

2.

باجی کھانا پکائیں گی۔

a)

حال

b)

مستقبل

c)

ماضی

3.

ہم اسکول گئے تھے۔

a)

مستقبل

b)

حال

c)

ماضی

4.

ماضی ، حال یا مستقبل میں سےکسی ایک زمانے کا جملہ تحریر کریں۔

4 lines