wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

درست فعل کو پہچان کر بتائیے۔

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

احمد دودھ پیتا ہے۔

a)

پیتا

b)

دودھ

c)

احمد

2.

بچّے باغ میں کھیل رہے ہیں۔

a)

بچّے

b)

باغ

c)

کھیل رہے ہیں۔

3.

کوّا درخت پر بیٹھا ہے۔

a)

درخت

b)

بیٹھا ہے۔

c)

کوّا

4.

زارا کی لکھائی عمدہ ہے۔

a)

زارا

b)

عمدہ ہے۔

c)

لکھائی

5.

کل صبح ابّؔو بازار گئے تھے۔

a)

گئے تھے۔

b)

بازار

c)

ابّو