wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب التفسیر

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

سورت النجم پر صرف ایک کافر ایک نے سجدہ نہیں کیا. کس نے

a)

امیہ بن خلف

b)

ابو جہل

c)

ابو لہب

d)

عتبہ بن ربیعہ

2.

آیت

فھل من مدکر

کو دال سے پرھنے کی روایت کس نے بیان کی ہے

a)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

b)

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

c)

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

d)

عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ

3.

حدیث میں جنت کے کن دو باغوں کا ذکر آیا ہے

a)

سونے کے

b)

چاندی کے

c)

ہیرا کے

d)

موتی کے

4.

یؤثرون علی انفسھم و لو کان بھم خصاصہ کاے شان نزول میں کون سا واقعہ بیان کیا جاتا ہے

a)

مہاجرین کی ہجرت

b)

انصاری کی مہمان نوازی

c)

مومن عورتوں کی بیعت

d)

حاطب بن ابو بلتعہ کا واقعہ

5.

مال غنیمت کون سا مال ہوتا ہے

a)

جو لڑ کے کفارسے حاصل کیا جائے

b)

جو لڑے بغیر کفار کا مال حاصل ہو جائے

c)

مقتول کا مال

d)

ان میں سے کوئی نہیں