wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حرف جار

Total questions: 4

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

دادا ــــــــــــــگھر بڑا ہے۔

a)

کا

b)

کی

c)

کو

2.

ہاتھی ـــــــــــ کان لمبے ہوتے ہیں۔۔

a)

کا

b)

کے

c)

کو

3.

علی ــــــــــــــــ گاڑی بڑی ہے۔

a)

کی

b)

کا

c)

کے

4.

مالی پودوں ــــــــــــپانی دے رہا ہے۔

a)

کی

b)

کا

c)

کو