wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Aqeedah e Aakhirat

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

جس نے انسان اور کاٸنات کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے اس کے لیے پیدا کرنا آسان ہوگا

a)

ہر مرتبہ

b)

دوسری مرتبہ

c)

پہلی مرتبہ

2.

انسان کو جوابدہی کا احساس روکتا ہے

a)

ظلم اور سچاٸی

b)

ظلم اور براٸی

c)

ظلم اور بڑاٸی

3.

اللہ تعالی کی عدالت قاٸم ہوگی

a)

حشر کے دن 

b)

قیامت کے دن

c)

آخرت کے دن

4.

پل صراط کہاں واقعہ ہوگا

a)

جنت میں

b)

میدان حشر میں

c)

قبر میں

5.

صور کب پھونکا جاٸے گا

a)

جب دجال کا ظہور ہوگا

b)

جب قیامت قاٸم کرنا ہوگی

c)

جب امام مہدیؓ آٸیں گے

6.

آخرت کے لغوی معنی ہیں

a)

اخروی زندگی

b)

قیامت

c)

بعد میں ہونے والی

7.

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب کوٸی انتقال کر کے جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہوجاتا ہے سواٸے تین اعمال کہ

a)

وراثت، نفع بخش علم، نیک عمل

b)

کثرت مال، صالح اولاد، نیک عمل

c)

نیک عمل، صالح اولاد،نفع بخش علم

8.

اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ہیں، ذات باری تعالی نے اس راز کو ایسی قوم پر ظاہر کیا جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے تھے

a)

اصحاب کہف

b)

بیت المقدس

c)

حضرت عزیر علیہ سلام

9.

اللہ تعالی نے حضرت عزیر علیہ سلام  کے بیدار ہوتے ہی دو مشاہدات کرواۓ 

پھلوں کا تھیلا اور انکا گدھا (سواری)

یہ دیکھ کر حضرت عزیر علیہ سلام نے بلند آواز میں کہا 

a)

وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَ

b)

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

c)

أَعۡلَمُ أَنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ

10.

اللہ تعالی کی بارگاہ میں روز محشر کا مشاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کی

a)

حضرت نوح علیہ سلام

b)

حضرت عزیر علیہ سلام

c)

حضرت ابراہیم علیہ سلام