wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Middle School Math (ISHFAQ)

Total questions: 31

Worksheet time: 16mins

Name
Class
Date
1.

ناطق اعداد کے سیٹ کا لیٹر کون سا ہے

a)

N

b)

W

c)

Q

d)

P

2.

خالی سیٹ کا تحتی سیٹ ہے۔

a)

0

b)

1

c)

ϕ\phi

d)

{ϕ}\left\{\phi\right\}

3.

غیر ناطق عدد کون سا پے۔

a)

5\sqrt[]{5}

b)

16\sqrt[]{16}

c)

25\sqrt[]{25}

d)

49\sqrt[]{49}

4.

12کا مربع کیا ہے؟

a)

24

b)

12

c)

120

d)

144

5.

4981کا جذر کیا ہے

a)

70

b)

73

c)

79

d)

91

6.

998001 کے جذر میں ہندسوں کی تعداد کیا ہے

a)

6

b)

5

c)

4

d)

3

7.

:  ایک مربعی کھیت کا رقبہ 841 مربع میٹر ہے۔ اس کے گرد  تار کی باڑ لگائی گئی ہے۔ اس تار کی کل لمبائی ہے۔

a)

29 میٹر

b)

116 میٹر

c)

58 میٹر

d)

27 میٹر

8.

 153 کو اساس 8 کے مترادف عدد میں تحویل کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔

a)

(237)8

b)

(253)8

c)

(231)8

d)

(232)8

9.

(32)8-(26)8 کا  حل  ہے۔

a)

(6)8

b)

(4)8

10.

(33)8×(22)8 کا حل ہے

a)

(125)8

b)

(746)8

11.

نعیم 60669 پاکستانی روپوں کو سعودی  ریال  میں  تبدیل  کرواناچاہتا  ہے۔اسے سعودی ریال ملیں گے۔(روپے63 =1سعودی  ریال)

a)

960

b)

963

12.

10,000 روپے پر2 سال میں 5فیصد سالانہ کی شرح سےمنافع کی رقم ہوگی۔

a)

500

b)

1000

13.

عالیہ نے ایک موبائل 50,000 کا خریدا اور 56,000روپے میں فروخت کردیا ۔ اس کا نفع فیصد ہے۔

a)

16%

b)

12%

14.

اگر علی کی قابل ٹیکس آمدنی 315000 روپے ہو تو 5 فی صد کی شرح سے اس کا انکم ٹیکس ہو گا۔

a)

15000

b)

16000

15.

کثیر رقمی کا درجہ کیا ہے

4x4+3x3+2x2

a)

2

b)

3

c)

4

16.

کثیر رقمی ہے۔

x2+8

a)

دو درجی

b)

تین درجی

c)

یک درجی

17.

(2x-7)(3x+4)

کا حل ہے

a)

6x2-16x-28

b)

3x2-10x-11

18.

اگر y-1/y=3 ہو تو

y2+1/y2=?

a)

9

b)

7

19.

-3x2-4x+xy

کی تجزی ہے۔

a)

-x(3x-4-y)

b)

-x(3x+4-y)

c)

-x(3x+4+y)

20.

x-2y

کا مکعب ہے۔

a)

0

b)

x3-6x2y-12xy2-8y3

c)

1

21.

:  بیان "11 کرسیوں اور 13 میزوں کی قیمت 24050 روپےہے" کی مساوات ہے۔

a)

13x+11y=24050

b)

11x+13y=24050

22.

دی گئی مساوات کا حل ہے؟

2x+y=8

a)

(1,1)

b)

(3,2)

23.

دی گئی شکل  میں زاویہ aکی  قیمت  ہے۔

a)

100

b)

80

c)

90

d)

120

24.

دی گئی شکل میں زاویہ C کی قیمت ہے۔

a)

180

b)

100

c)

80

d)

90

25.

دی گئی متوازی الاضلاع میں 'x' کی قیمت ہے۔

a)

100

b)

50

c)

10

d)

90

26.

ایک قطعہ خط جس کے سرے ایک دائرے پر واقع ہوتے ہیں۔

a)

رداس

b)

وتر

c)

مماس

27.

دی گئی قائمۃالزاویہ مثلث میں 'x' کی قیمت ہے۔

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

28.

اگرایک کرہ کا رداس  3 سینٹی میٹر ہو تو اس کی سطح کا رقبہ ہو گا۔

a)

36pi

b)

30pi

c)

28pi

29.

دی گئی مخروط کی منحنی سطح کا رقبہ ہے۔

a)

10pi

b)

15pi

c)

5pi

30.

cosec60° کی قیمت ہے۔

a)

3//2

b)

2//3

31.

مواد 51,48,54,60,57 کا وسطانیہ ہے۔

a)

51

b)

54

c)

57

d)

60