wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سیرتِ سرورِعالم الفاظ معنی پیراگراف نمبر 1 پارٹ 2

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اختیار کرنا

a)

سورج

b)

چھونا

c)

چھوڑنا

d)

اپنانا

2.

سر زد ہونا

a)

خوبیاں

b)

اپنے کام کو جاری و ساری رکھنا

c)

کسی کام کا عمل پزیر ہونا

d)

اپنے حال پر مضبوطی سےقائم رہنا

3.

افعال

a)

کام

b)

شام

c)

ناکام

d)

سرعام

4.

آفتاب

a)

مہتاب

b)

سورج

c)

چاند

d)

تارے

5.

خصوصیات

a)

خلوص

b)

خام چیزیں

c)

خامیاں

d)

خوبیاں

6.

استقامت ِحال 

a)

عمل پزیر ہونا

b)

کسی کام کا ہونا

c)

اپنے کام کو جاری و ساری رکھنا

d)

اپنے حال پر مضبوطی سےقائم رہنا

7.

مداومتِ عمل

a)

اپنے حال پر خوش ہونا

b)

اپنے کام کو جاری و ساری رکھنا

c)

اپنے حال پر مضبوطی سےقائم رہنا

d)

اپنے حال پر پریشان پونا