WorksheetsBe The Star of The week
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
Please Choose Your Name from List
براہ کرم اپنا نام سلیکٹ کیجیے
a)
Asad Suhail
b)
Baseer Farooq
c)
Mohammad Abdul Malik
d)
Moawiya Munir
e)
Yaqub Ali Mohammed
2.
کون سا نام سورہ فاتحہ کا نام نہیں ہے؟
Which name is not the name of Surah Fatiha?
a)
ام الکتاب
b)
ام الدعاء
c)
ام القرآن
3.
تجوید سیکھنے کا مقصد کیا ہے؟
What is the purpose of learning Tajweed?
a)
اللہ کی رضا
b)
قرآنی حروف کو لحن سے محفوظ رکھنا
c)
قران فہمی
4.
کس چیز کی تلاوت کرنا عبادت ہے؟
Recitation of what is worship?
a)
حدیث
b)
قرآن
c)
مذکورہ دونوں باتیں درست ہیں۔ All are correct
5.
کون سا حرف ہمیشہ ساکن ہوتا ہے؟
Which letter is always Sakin?
a)
ج
b)
ا
c)
و
6.
How many ways are there to start Surah Towbah after Surah Al-Anfal and which ones?
سورۃ الانفال کے بعد سورۃ توبہ شروع کرنے کے کتنے طریقے ہیں اور کون کون سے؟
a)
وقف۔ سکتہ
b)
وقف۔ سکتہ۔ وصل
c)
وقف۔ سکتہ۔ فصل۔
7.
تجوید کا موضوع کیا ہے؟
What is the subject of Tajweed
a)
قرآن کی تفسیر و تدبر۔
b)
قرآن کے الفاظ و حروف
c)
ترتیل Tarteel
8.
What are the three styles of recitation?
تلاوت کے تین اسلوب کیا ہیں؟
a)
ترتیل۔ تفسیر۔ تدبر
b)
ترتیل ۔ حدر۔ تدویر
c)
ترسیل۔ حدر۔ تصویر۔
9.
What is the meaning of taawwzu?
تعوذ کیا ہے؟
a)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
b)
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
c)
سورۃ فاتحہ
10.
In what rule are breath and voice separated?
سانس اور آواز کس قاعدے میں الگ ہوتے ہیں؟
a)
وقف
b)
سکتہ
c)
قطع
11.
Who are the inventor of tajweed?
تجوید کی تدوین کرنے والا کا نام بتائیے۔
a)
Abu Obaid Al Qasim
b)
Hajjaj Bin yoosuf
c)
Aiman Suwaid
100 %
