Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
کھدمت کی صحیح املا کیا ہے ؟
کھڈمت
خدمت
کھدمت
کدمت
فر کی درست املا کیا ہے ؟
تر
پھر
پرر
ترر
.سبح کی درست املا بتائیں
سبہ
سبھ
صبح
صباح
روجانہ کی درست املا چنئے
روزانہ
روج
رواج
ناراز کی درست املا چنئے
نعرض
نارض
ناراز
ناراض
اجالا کا متضاد کیا ہے ؟
گندہ
روشنی
اندھیرا
اجالا
غمی کا متضاد کیا ہے ؟
خوشی
غمگین
غم
گہم
اونچا کا متضاد کیا ہے ؟
اوپری
نیچا
بہت اوپر
جلاتی کا متضاد کیا ہے ؟
بجھاتی
چلتی
گاڑی
کھڑی
اونچی کا متضاد کیا ہے ؟
آخری
پہلی
نیچی