WorksheetsHistory Chapter 1
Total questions: 5
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اِس عمارت کا نام کیا ہے؟
a)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ
b)
بی بی کا مقبرہ
c)
راجہ کا محل میسور
d)
آغا خان پیلس
2.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدید بھارت کی تاریخ کا بصری ماخذ ہے۔
a)
فوٹو
b)
انٹرویو
c)
فلم
d)
ریکارڈ
3.
ان میں سے کون سا ماخذ زبانی ماخذ نہیں ہے؟
a)
لوک گیت
b)
لوک کتھا
c)
اخبارات
d)
جوشیلے گیت
4.
ان میں سے کون سا اخبار ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے جاری نہیں کیا؟
a)
موک نائک
b)
جنتا
c)
پر بدھ
d)
پر بھاکر
5.
مناسب جوڑیاں لگائے۔
a)
زبانی ماخذ
1.
لوک گیت
b)
تحریری ماخذ
2.
اخبارات
c)
طبعی ماخذ
3.
عمارتیں
d)
سمعی و بصری ماخذ
4.
فلم
e)
بصری ماخذ
5.
فوٹو
100 %
