Worksheetsparenting science, Lec 3
Total questions: 6
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date
1.
پیدائش سے پہلے بچے کے دماغ کو تیزی سے اثر انداز
کرنے والی چیز ہے
a)
ماں کا سٹریس لینا
b)
ماں کا کام کرتے رہنا
c)
ماں کا بزی رہنا
d)
ماں کا سوتے رہنا
2.
پیدائش سے پہلے بچے کے دماغ کی پرورش کی رفتار کم ہو سکتی ہے
a)
موسیقی کی آواز سے
b)
ہلکی آواز سے
c)
اونچی آواز سے
d)
پرندوں کی آواز سے
3.
پیدائش سے پہلے بچے کے دماغ پر بڑے طریقے سے اثر انداز ہونے والی بات یہ ہے کہ
a)
ماں کیا دیکھ رہی ہے
b)
ماں کیا کر رہی ہے
c)
ماں کیا سوچ رہی ہے
d)
ماں کیا سن رہی ہے
4.
پیدائش سے پہلے بچہ دس منٹ تک کی میمری یاد رکھ سکتا ہے
a)
اٹھارہویں ہفتے کے بعد
b)
بیسویں ہفتے کے بعد
c)
تیسویں ہفتے کے بعد
d)
اٹھتیسویں ہفتے کے بعد
5.
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کا دماغ بن چکا ہوتا ہے
a)
20٪
b)
30٪
c)
40٪
d)
50٪
6.
پیدائش سے پہلے بچے کے دماغ میں دو لاکھ پچاس ہزار نیورانز پیدا ہورہے ہوتے ہیں
a)
فی یوم
b)
فی گھنٹہ
c)
فی منٹ
d)
فی سیکنڈ
100 %
