Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الاشربہ

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سفر معراج میں بیت المقدس کے شہر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ اور شراب کے دو پیالے پیش کیے گئے

a)

ایلیاء

b)

یروشلم

c)

غزہ

d)

فلسطین

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کونسی شراب مدینہ میں نہیں ملتی تھی

a)

انگور

b)

کھجود

c)

شہد

d)

گیہوں

3.

مدینہ منورہ میں اس وقت کونسی شراب عام طور پر پی جاتی تھی

a)

انگور

b)

کھجور

c)

شہد

d)

جو

4.

اَرُزِّ کسے کہتے ہیں

a)

انگور

b)

کھجور

c)

گیہوں

d)

چاول

5.

نبیذ کس کا شربت ہے

a)

انگور

b)

کھجور

c)

گیہوں

d)

شہد

6.

کچی اور پکی کجھور (التمر)کے ناموں پر نشان لگائیں

a)

البسر

b)

الرطب

c)

الزبیب

d)

السکر

7.

لبن کا معنی ہے

a)

دودھ

b)

دہی

c)

پنیر

d)

لسی

8.

سواری پر بیٹھ کر کھا نا پینا

a)

جائز ہے

b)

حرام

c)

مکروہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

9.

عکرمہ بن ابو جہل کون ہیں

a)

صحابی

b)

تا بعی

c)

تبع تا بعی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

سالم بن عبداللہ کون ہیں

a)

صحابی

b)

تابعی

c)

تبع تابعی

d)

ان میں سے کوئی نہیں