wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 16 الربع الثانی

Total questions: 9

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

فاجآءھاالمخاض الی جزع النخلہ

میں کس کا زکر ہے

a)

حنہ بنت فاقوس

b)

ہاجرہ علیہ السلام

c)

سارہ علیہ السلام

d)

مریم علیہ السلام

2.

فاتت بہ قومھا تحملہ

میں کس کو اٹھانے کی بات ہے

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

عیسی علیہ السلام

c)

اسماعیل علیہ السلام

d)

اسحاق علیہ السلام

3.

یمترون کا معنی ہے

a)

وہ شک کرتے ہیں

b)

تم شک کرتے ہو

c)

ہم شک کرتے ہیں

d)

وہ شک کرتا ہے

4.

یوم الحسرۃ کس دن کو کہتے ہیں

a)

پیدایش

b)

موت

c)

قیامت

d)

قبر

5.

ساستغفرلک ربی

کس کا قول ہے

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

اسماعیل علیہ السلام

c)

موسیٰ علیہ السلام

d)

عیسی علیہ السلام

6.

وکان یامر اھلہ بالصلوۃ والزکوۃ وکان عند ربہ مرضیا

اللہ تعالیٰ کس کی خوبیاں بتارہے ہیں

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

اسماعیل علیہ السلام

c)

موسیٰ علیہ السلام

d)

عیسیٰ علیہ السلام

7.

جنت کے وارث کی خوبی بتائیں

a)

عشیَّا

b)

تقیَّا

c)

نسیَّا

d)

سمیَّا

8.

آیت دو الفاظ لگا کر مکمل کریں

...وکم اھلکنا قبلھم من قرن ھم احسن... و

a)

اثاثا

b)

جندا

c)

رئیا

d)

ندیا

9.

آیت مکمل کریں

یوم نحشر المتقین الی الرحمن

a)

ازَّا

b)

عدَّا

c)

وفدا

d)

وردا