wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مثالی تجوید 2

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ثُمَّ اسْتَوٰی کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اظھار مطلق

b)

اشد الاظھار

c)

اظھار شفوی

2.

نون ساکن کے بعد واو اسی کلمہ میں آیے تو کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اظھار شفوی

b)

اظھار مطلق

c)

اظھار حلقی

3.

نون ساکن کے بعد غ خ آجایے تو کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اظھار شفوی

b)

اظھار حلقی

c)

اظھار مطلق

4.

وَمَنْ ھُوَ مُسْتَخْفٍ کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اظھار مطلق

b)

اظھار حلقی

c)

اظھار شفوی

5.

میم ساکن کے بعد با آجایے تو کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اخفاء حقیقی مرققہ

b)

اقلاب

c)

اخفاء شفوی

6.

اظھار شفوی کے کتنے حروف ہیں ؟

a)

ا

b)

26

c)

27

7.

مَغْفِرَۃٍ لِّلنَّاسِ ملاتے ہوے کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

ادغام مع الغنہ

b)

ادغام بلا الغنہ

c)

ادغام شفوی

8.

صِنْوَانٍ یُّسْقٰی کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اشد الاظھار

b)

اظھار مطلق

c)

ادغام شفوی

9.

نون تنوین کی آواز کو میم المخفا سے بدل کر دونوں ہونٹوں کو اتنی نرمی سے ملایں گے کہ دونوں ہونٹوں کے درمیان باریق سی جھری باقی رہے قاعدہ ہوگا ؟

a)

اقلاب

b)

اظھار حلقی

c)

اظھار مطلق

10.

عَلَیْکُمْ بِمَا کونسا قاءدہ ہوگا ؟

a)

اظھار شفوی

b)

اظھار حلقی

c)

اخفاء شفوی

11.

اخفاء مفخمہ کے کتنے حروف ہیں؟

a)

پانچ

b)

چار

c)

د س

12.

نون ساکن کے بعد حرف صاد آجایے تو کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اظھار مطلق

b)

اخفاء حقیقی مرققہ

c)

اخفاء حقیقی مفخمہ

13.

میم ساکن کے کتنے قواعد ہیں ؟

a)

د و

b)

تین

c)

چار

14.

کُلٌ یَّجْرِیْ کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

ادغام بلا غنہ

b)

ادغام مع الغنہ

c)

اخفاء

15.

اقلاب کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

a)

دونوں ہونٹوں کو سختی سے ملاکر تھوڑی سی جھری باقی رہے

b)

دونوں ہونٹوں کو نرمی سے ملاکر باریک سی جھری باقی رہے

c)

دونوں ہونٹوں کو گول کرکے تھوڑی سی جھری باقی رہے

16.

ادغام کے کتنے اقسام ہیں ؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

17.

سَوَآءٌ مِّنْکُمْ مَّنْ ملاتے ہوے کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

ادغام شفوی

b)

ادغام بلا غنہ

c)

ادغام ناقص

18.

رَبِّکُمْ تُوْقِنُوْنَ قاعدہ کا نام ؟

a)

اظھار مطلق

b)

اظھار حلقی

c)

اظھار شفوی

19.

اَنْزَلْنٰہُ قاعدہ کا نام ؟

a)

اخفاء حقیقی مفخمہ

b)

اشد الاظھار

c)

اظھار مطلق

20.

وَ مَنْ عِنْدَہٗ کونسا قاعدہ ہوگا ؟

a)

اظھار شفوی

b)

اظھار حلقی

c)

اخفاء حقیقی مفخمہ