Free Printable Worksheets
Font size
More settings
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ارکان خمسہ ہے۔
علامہ اقبال
پریم چند
مولانا الطاف حسین
مرزا غالب
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کہاں ہے؟
اتر پردیش
تلنگانہ
مہاراشٹر
آندھرا پردیش
فورٹ ولیم کالج کب تعمیر ہوا؟
1890
1865
1867
1800
ڈاکٹر زبیر فاروق کی مندرجہ ذیل میں سے کون سی
کتاب ہے؟
دیوانِ غالب
بساط
ایک دن
آگ کا دریا۔
View all
5 questions
حمد اور نعت
Worksheet
•
9th - 12th Grade
3 questions
بدایون کے شام و سحر
10th Grade