Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 17 الربع الاول

Total questions: 6

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قبلھم میں کون سی ضمیر متصل استعمال ہوئی ہے

a)

واحد مذکر غائب

b)

جمع مذکر غائب

c)

واحد مذکر حاضر

d)

جمع مذکر حاضر

2.

یٰویلَنا کا مادہ ہے

a)

ی و ل

b)

و ی ل

c)

ی ل ن

d)

ل ن ا

3.

آیت مکمل کریں

لو کان فیھما الھۃ الا اللہ

a)

لَفسَدتَا

b)

لیسئَلا

c)

لمُعرِضا

d)

لعبُدا

4.

آیت میں کس بات پر جھنم کی وعید سنائی گئی ہے

ومن یقل منھم انی آلہ من دونہ فذلک نجز یہ جھنم

a)

اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا

b)

رسالت کا انکار

c)

غیب جاننے کا دعوی

d)

خدائی کا دعویٰ

5.

انسان کو... پیدا کیا گیا ہے

a)

کافر

b)

مومن

c)

جلد باز

d)

سست

6.

نفحۃٌ کا معنی ہے

a)

جھونکا

b)

پھونکا

c)

پہنچا

d)

دانہ