Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب اللباس 2

Total questions: 11

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

محرم مرد کیا پہن سکتا ہے

a)

موزے

b)

چپل

c)

قمیص

d)

شلوار

2.

امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے لوگ بے حساب جنت میں داخل ہوں گے

a)

700

b)

7000

c)

70000

d)

بے شمار

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا

a)

ملامسہ

b)

منابذہ

c)

اشتمال الصماء

d)

الخمیصۃ السوداء

4.

جنت میں داخلہ کا سبب کون سا کلمہ ہے

a)

کلمہ طیبہ

b)

آیت کریمہ

c)

تسبیح

d)

لبیک

5.

جنت میں کس صحابی کے خوبصورت رومال کا ذکر حدیث میں ملتا ہے

a)

حذیفہ بن یمان

b)

براء بن عازب

c)

انس بن مالک

d)

سعد بن معاذ

6.

عورت کو کس قسم کی خوشبو استعمال کرنی چاہیئے

a)

پھیلنے والی

b)

نہ پھیلنے والی

c)

رنگ والی

d)

بے رنگ

7.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چپل کس صحابی کے پاس تھی

a)

انس رضی اللہ عنہ

b)

ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ

c)

بلال رضی اللہ عنہ

d)

عکاشہ رضی اللہ عنہ

8.

الخاتم کیاہے

a)

بالی

b)

انگوٹھی

c)

چوڑی

d)

ہار

9.

عائشہ رضی اللہ عنہا نے ہار کس سے ادھار لیا تھاوالدہ

a)

سہیلی

b)

سوکن

c)

بہن

d)

والدہ

10.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کس زوجہ کے پاس

محفوظ تھے

a)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا

b)

حفصہ رضی اللہ عنہا

c)

عائشہ رضی اللہ عنہا

d)

سودہ رضی اللہ عنہا

11.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شکل میں خود کو کس نبی سے مشابہ بتایا

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

اسماعیل علیہ السلام

c)

موسیٰ علیہ السلام

d)

عیسی علیہ السلام

Similar Resources on Wayground