WorksheetsWe Love Mohammed SAW
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
•صلح حدیبیہ کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کونسی زوجہ آپ کے ساتھ تھیں؟
حضرت عائشہ
حضرت حفصہ
حضرت ام سلمی
حضرت زینب بنت خزیمہ
معراج کے موقعے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کے کونسے خطے سے آسمان تک کے سفر کا آغاز کیا؟
مکہ مکرمہ
عراق
مدینہ منورہ
فلسطین
•غزوہ احزاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خندق کھودنے کا مشورہ ان صحابی نے دیا
حضرت عمر فاروق
حضرت سلمان فارسی
حضرت عباس بن عبد المطلب
حضرت ابوذر غفاری
•حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا نام یہ تھا
برکہ
رملہ
جویریہ
شیما
•ان صحابی رسول کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رازدار نبی کا لقب دیا
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت ابودرداء
حضرت حذیفہ بن یمان
حضرت خالد بن ولید
جس رات معراج کا واقعہ پیش آیا،اس رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس کے گھر پر تھے؟
حضرت ام ہانی
حضرت ابو بکر
حضرت صفیہ
حضرت عباس
•رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزیاں یہ تھیں
بھنڈی اور گاجر
کدو اور توری
گاجر اور لوکی
لوکی اور کدو
•آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت یہ تھی
ابو عبداللہ
ابو القاسم
ابو ابراہیم
ابو الحسن
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو شفقتا یہ کہہ کر بلایا تھا ۔
یا ابو الحسن
یا ابو تراب
یا ابو الحسین
یا ابو زینب
دوسری وحی میں کونسی سورۃ نازل ہوئی؟
سورۃ العلق
سورۃ المدثر
سورۃ القارعہ
سورۃ المزمل
•نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج کے سفر میں سواری یہ تھی
قسوۃ
براق
دُل دُل
کوئی نہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
بنو نجار
بنو حذیفہ
بنو طارق
بنو ہاشم
پہلی مسجد جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تعمیر کی وہ یہ تھی۔
مسجد قباء
مسجد بلال
مسجد اقصیٰ
مسجد نبوی
اسلام کا پہلا مدرسہ کونسا تھا؟
دارا الندوۃ
مسجد نبوی
دارارقم
مسجد حرام
