NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsمرکبات
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
مرکب کہتے ہیں
a)
الفاظ کو
b)
دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مجموعے کو
c)
واحد جمع کو
d)
با محاورہ الفاظ کو
2.
مرکب یا کلام کی اقسام ہیں
a)
چار
b)
تین
c)
دو
d)
ایک
3.
کلام ناقص کی کل اقسام ہیں
a)
نو
b)
پانچ
c)
دس
d)
دو
4.
درج ذیل جملہ مثال ہے
ایمان کی کتاب
a)
مرکب عطفی
b)
مرکب اضافی
c)
تابع موضوع
d)
تابع مہمل
5.
پہاڑ اور دریا
a)
مرکب اضافی
b)
مرکب اشاری
c)
مرکب عطفی
d)
تابع موضوع
6.
وہ دکان
a)
مرکب اشاری
b)
مرکب اضافی
c)
مضاف الیہ
d)
مضاف
7.
چال ڈھال
a)
مرکب اشاری
b)
مرکب عطفی
c)
مرکب موضوع
d)
تابع مہمل
8.
روٹی ووٹی
a)
مرکب عطفی
b)
مرکب موضوع
c)
مرکب اشاری
d)
ثابع مہمل
9.
پانچ پنسیلیں
a)
مرکب اضافی
b)
ثابع مہمل
c)
مرکب امتزاجی
d)
مرکب عددی
10.
گپ شپ
a)
اضافی
b)
عطفی
c)
تابع مہمل
d)
تابع موضوع
Reset
