wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 19 الربع الثانی

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ظَلَّت میں کون سی ضمیر پوشیدہ ہے

a)

ھو

b)

ھی

c)

انتَ

d)

انتِ

2.

اِلَی الاَرضِ کیا ہے

a)

مرکب اضافی

b)

مرکب جاری

c)

مرکب توصیفی

d)

مرکب اشاری

3.

وَ یَضیق صَدری وَلَا یَنطَلق لسَانی

کس کی دعا کا حصہ ہے

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

اسماعیل علیہ السلام

c)

موسیٰ علیہ السلام

d)

عیسی علیہ السلام

4.

موسیٰ علیہ السلام نے جو قتل کیا اس کی وجہ کیا تھی

a)

کفر

b)

منافقت

c)

خطا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

الذی اسم موصول کی کون سی شکل ہے

a)

واحد مذکر

b)

واحد مو نث

c)

جمع

d)

مثنٰی

6.

وابعث فی المداین حشرین

یہ کام فرعون نے کتنی بار کیا

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

7.

یافکون کون سا صیغہ ہے

a)

جمع مزکر غائب

b)

جمع مؤنث غائب

c)

جمع مذکر حاضر

d)

جمع مؤنث حاضر

8.

کنو ز کیا ہے

a)

واحد

b)

مثنٰی

c)

جمع سالم

d)

جمع مکسر

9.

ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے بتوں کی خدائی رد کرتے ہوئے کیا سوال کیے

دو پر نشان لگائیں

a)

کیا وہ دعا سنتے ہیں

b)

کیا وہ نفع نقصان کے مالک ہیں

c)

کیا وہ خالق ہیں

d)

کیاوہ رازق ہیں

10.

بُرِّزَت کا مادہ کیا ہے

a)

ب ر ر

b)

ب ر ت

c)

ب ر ر

d)

ب ر ز