WorksheetsTRANSLATION QUIZ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Ushna looked blue in the face after the marathon.
بڑی لمبی دوڑ کے بعد اشنا کا چہرہ نیلا نظر آیا
بڑی لمبی دوڑ کے بعد اشنا کا چہرہ تھکا ہوا نظر آیا
We decided to cut the long story short and tell them what actually happened at the mall.
ہم نے طویل کہانی کو مختصر کرکے انہیں بتانے کا فیصلہ کیا کہ اصل میں خریداری کے مرکز میں کیا ہوا تھا۔
ہم نے طویل کہانی کو بڑا کرکے انہیں بتانے کا فیصلہ کیا کہ اصل میں خریداری کے مرکز میں کیا ہوا تھا۔
It was her chance to speak and she was getting cold feet.
یہ اسکے بولنے کا موقع تھا اور وہ گھبرا رہی تھی۔
یہ اسکے بولنے کا موقع تھا اور وہ گھور رہی تھی۔
None of us understood that he was trying to kill two birds with a stone when he joined the military forces.
ہم میں سے کسی کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ جب وہ فوجی دستوں میں شامل ہوا تو وہ ایک پرپتھر سے دو چڑیاں شکار کرنے کی کوشش کر رہا تھثڑیاں
ہم میں سے کسی کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ جب وہ فوجی دستوں میں شامل ہوا تو وہ ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کر رہا تھ
My friends are always there for me, through every thick and thin.
میرے دوست ہر موتے پتلے میں میرے ساتھ ہوتے ہیں۔
میرے دوست ہر اچھے برے وقت میں میرے ساتھ ہوتے ہیں۔
I often cut corners in order to buy something for my brother.
میں اکثر اپنے بھایٰ کے لیے کچھ خریدنے کے لیٰے کونے کاٹنے کی کوشش کرتا ہوں
میں اکثر اپنے بھایٰ کے لیے کچھ خریدنے کے لیٰے پیسے بچانے کی کوشش کرتا ہوں۔
“We need to strike while the iron is hot!” your manager insists, slamming her fist against the table.
مینیجر اپنی مٹھی میز پر مارتے ہوے بولا ، ہمیں اس وقت چوٹ لگانی ہے جب لوہا گرم ہو۔
مینیجر اپنی مٹھی میز پر مارتے ہوے بولا ، ہمیں اس وقت نقب لگانی ہے جب لوہا گرم ہو۔
People always try to judge a book by its cover.
لوگ ہمیشہ لفافہ دیکھ کر مضمون بھانپنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لوگ ہمیشہ کتاب دیکھ کر مضمون بھانپنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Nadia seemed to be on top of the world since she heard the news of her son’s promotion.
اپنے بیٹے کی ترقی کی خبر سننے کے بعد، نادیہ بہت شادمان تھی۔
اپنے بیٹے کی ترقی کی خبر سننے کے بعد، نادیہ دنیا سے اوپر لگ رہی تھی۔
“I was unemployed, and they offered me a job cleaning prison bath rooms. I didn’t like the job, but I accepted it. Beggars can’t be choosers.”
"میں بے روزگار تھا، اور انہوں نے مجھے جیل کے غسل خانوں کی صفائی کی نوکری کی پیشکش کی۔ مجھے یہ کام پسند نہیں آیا، لیکن میں نے اسے قبول کر لیا۔مفت خور انتخاب نہیں کر سکتے۔
"میں بےزار تھا، اور انہوں نے مجھے جیل کے غسل خانوں کی صفائی کی نوکری کی پیشکش کی۔ مجھے یہ کام پسند نہیں آیا، لیکن میں نے اسے قبول کر لیا۔مفت خور انتخاب نہیں کر سکتے
