Free Printable Worksheets
Font size
More settings
انگریز ہندوستان میں کس کمپنی کے تاجر بن کر آئے تھے َ
ٹاٹا موٹرس
نورتھ انڈیا کمپنی
ویست انڈیا کمپنی
ایسٹ انڈیا کمپنی
پہلی جنگ آزادی کو انگریزوں نےکیا نام دیا ؟
غزوہ احد
غدر
غزوہ خندق
غزوہ بدر
سبھاس چندر بوس کی فوج کا نام کیا تھا ؟
آزاد امریکن فوج
امریکی فوج
آزاد ہند فوج
پاکستانی فوج
بہادر شاہ ظفر کون تھا ؟
فاضل استاذ
طبیب حاذق
سپہ سالار
فوجی
بہادر شاہ نے فوج کی کمان کس جنرل کو سونپی ؟
جنرل بخت
فضل بخت
جنل حمید
نصر بخت
View all
8 questions
چشمه و سنگ
Worksheet
•
5th Grade - University