Worksheetsurdu حاضر جواب
Total questions: 4
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date
1.
آبو دروازہ کیوں نکال کر لے گیا تھا؟؟
a)
بیچنے کے لیے
b)
ناچ دیکھنے کے لیے
c)
اc) مرمت کے لیے
d)
چھپانے کے لیے
2.
گڑھے میں سے نکلنے کے لیے آبو نے کس کو بے وقوف بنایا؟ ؟
a)
سپاہی کو
b)
بادشاہ کو
c)
کبڑے تاجر کو
d)
چور کو
3.
بادشاہ نے آبو کو کون سا کام دیا تھا؟
a)
a) کھانا بنانے کا
b)
B دروازے کی رکھوالی کا
c)
c) باغ کی دیکھ بھال کا
d)
d) گھوڑوں کی رکھوالی کا
4.
اس کہانی سے کیا سبق ملتا ہے
a)
چوری کرنا اچھی بات ہے ۔
b)
عقل مندی سے مشکل سے نکلا جا سکتا ہے لیکن ایمانداری ضروری ہ
c)
ہمیشہ جھوٹ بولنا چاہیے
d)
بادشاہ کی بات نہیں ماننی چاہیے
100 %
