wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

KHAZANa-خزانہ

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


سرائے

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

جا گتا ہوا

c)

بادل چھائے ہوئے۔

d)

مسافر خانہ

2.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


سْستانا

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

جا گتا ہوا

c)

بادل چھائے ہوئے۔

d)

مسافر خانہ

3.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


بیدار

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

جا گتا ہوا

c)

بادل چھائے ہوئے۔

d)

مسافر خانہ

4.


درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


ابر آلو دہ

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

جا گتا ہوا

c)

بادل چھائے ہوئے۔

d)

مسافر خانہ

5.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


ماجرا

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

دوائیوں کا ہدایت نامہ

c)

آہستہ

d)

احوال، جو گزرا

6.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


نسخہ

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

دوائیوں کا ہدایت نامہ

c)

آہستہ

d)

احوال، جو گزرا

7.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


مد ھم

a)

آرام کر نا، تازہ دم ہونا

b)

دوائیوں کا ہدایت نامہ

c)

آہستہ

d)

احوال، جو گزرا

8.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔

بے قرار

a)

بے چین

b)

دوائیوں کا ہدایت نامہ

c)

آہستہ

d)

احوال، جو گزرا

9.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


فقرہ

a)

بے چین

b)

دوائیوں کا ہدایت نامہ

c)

جملہ

d)

احوال، جو گزرا

10.

درست معنی کی نشاندہی کیجیے۔


فقرہ

a)

بے چین

b)

دوائیوں کا ہدایت نامہ

c)

جملہ

d)

احوال، جو گزرا

11.

۔اس کہانی میں کس موسم، مہینے اور وقت کا ذکر ہے؟

a)

عامر درد سے بے قرار ہوکر ہائے ہائے کر رہا ہے

b)

عامر بے چین ہو کر کمرے سے باہر نکل گیا۔

c)


۔سردیوں کے دن تھے ، دسمبر کا پہلا ہفتہ اور شام کا وقت تھا۔

d)

گر میوں کے دن تھے ، دسمبر کا پہلا ہفتہ اور شام کا وقت تھا۔

12.

۔فیاض کو کس طرح اندازہ ہو رہا تھا کہ عامر کوئی با ت چھپا رہا ہے؟

a)

عامر بے چین ہو کر کمرے سے باہر نکل گیا۔

b)

عامر کےچہرے سے اندازہ ہو رہا تھا

c)

عامر کے لہجے سے اندازہ ہو رہا تھا

d)

عامر کے غصے سے اندازہ ہو رہا تھا

13.

۔عامرنے فیاض کے احسا ن کو کس طرح بیان کیا؟

a)

عامر نے فیاض سے کہا کہ ،تم جیسا سچا اور ہمدرد دوست دنیا کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔

b)

عامر نے فیاض سے کہا کہ ،تم جیسا جھوٹا اور ہمدرد دوست دنیا کا سب سے بڑا خزانہ ہے۔

c)

عامر نے فیاض سے کہا کہ ،تم جیسا سچا اور ہمدرد دوست دنیا کا سب سے بڑا خزانہ ہے۔

d)

عامر نے فیاض سے کہا کہ ،تم جیسا سچا اور ہمدرد دوست آخرت کا سب سے بڑا خزانہ ہے۔