wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

العلیم

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

ننھے مومنوں دنیا کے شروع ہونے سے لے کر آج تک ہونے والے تمام حالات و واقعات کون جانتا ہے؟

a)

اللّٰه العليم

b)

اللّٰه الرحمٰن

c)

اللّٰه السميع

2.

اللّٰه سبحانہ وتعالی ایسا العلیم ہے جو

a)

انسان کی نیتوں کو جانتا ہے

b)

انسان کے دلوں کے خیالات کو جانتا ہے

c)

ہر مخلوق کے ہر عمل کو جانتا ہے

d)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں

3.

اللّٰه العلیم کو ______ میں جو کچھ ہےاسے وہ سب معلوم ہے؟

a)

زمین میں

b)

آسمانوں میں

c)

زمین وآسمانوں میں

4.

کیا آپ دنیا میں آج تک تمام درختوں سے گرنے والے تمام پتوں کی تعداد گن سکتے ہیں اگر نہیں تو کیوں؟

4 lines
5.

کون ہے وہ ذات جو اتنے بلند وبالا پہاڑوں کا وزن بھی جانتا ہے ؟

a)

جن

b)

انسان

c)

اللّٰه العلیم

6.

خلیفہ_______ ایک گھر میں چپکے سے جایا کرتے تھے ؟

a)

حضرت عمر رضی اللّٰه عنہ

b)

حضرت علی رضی اللّٰه عنہ

c)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰه عنہ

7.

بوڑھی عورت حضرت ابو بکررضی اللّٰه عنہ کو کیوں نہیں پہچانتی تھی؟

a)

وہ بہری تھی

b)

وہ نابینا تھی

c)

وہ گونگی تھی

8.

بوڑھی عورت کو کیسے پتہ چلا کہ حضرت ابو بکر رضی اللّٰه عنہ وفات پا چکے ہیں؟

a)

حضرت عمر رضی اللّٰه عنہ نے اسے کھاناوقت پر نہ دیا

b)

حضرت عمر رضی اللّٰه عنہ جو کھجوریں لائے ان میں سے بیج نہیں نکالا تھا

c)

حضرت عمر رضی اللًٰه عنہ نے خود بتا دیا تھا

9.

حضرت ابو بکرصدیق رضی اللّٰه عنہ اور حضرت عمر رضی اللّٰه عنہ بوڑھی عورت کی خدمت کس سے چھپ کر کیا کرتے تھے؟

a)

اپنے دوستوں سے

b)

تمام لوگوں سے

c)

اپنے گھر والوں سے

10.

ننھے مومنوں ذرا سوچئیے کہ کسی کو بتائے بغیر کوئی بھی نیک عمل کرنے سے کیا ہو گا؟

4 lines
11.

ننھے مومنوں آپ کسی ضرورت مند کی مدد کیسے کریں گے؟

a)

اسے وہ دیں گے جو آپ اپنے لیے پسند نہیں کرتے

b)

اسے وہ دیں گے جو آپ اپنے لیے پسند کرتے ہیں

c)

اسکی مدد حقارت سے کریں

12.

ننھے مومنوں ہم اللّٰه ، العلیم کے پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟

a)

ہر نیکی کرتے ہوئے اجر وثواب کی امید صرف اللّٰه العلیم سے رکھیں


b)

اللّٰه العلیم کے دیے گئے قرآن وسنت کے علم کے حریص بن جائیں

c)

نہ صرف قرآن و سنت کے علم کی جستجو کریں بلکہ اس کے ذریعے اپنے عمل بہتر کریں

d)

دنیا کے علوم بھی حاصل کریں اور العلیم کی بنائی ہوئی کائنات پر غور و فکر کریں اور وسعت کو جانیں 

e)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں 

13.

ذرا غورو فکر کریں کہ آپ جو بھی نیک عمل کرتے ہیں اسکا اجر وثواب آپ کو کون دے گا؟

a)

انسان

b)

فرشتے

c)

اللّٰه العلیم

14.

ننھے مومنوں ہم اللّٰه ،العلیم کی شکرگزاری کیسے کرسکتےہیں؟

a)

ہر عمل کرتے ہوئے یاد رکھیں العلیم ہر بات جانتا ہے

b)

کسی ضرورت مند کی مدد خاموشی سے کریں

c)

قرآن وسنت کے علم کی جستجو رکھیں

d)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں

15.

آپ اللّٰه العلیم کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

4 lines