NEW
Font size
Worksheetsbonus quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
۔جب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کی رات کو اپنے گھر سے نکلے تو کونسی آیت کی تلاوت فرما رہے تھے
سورہ فتح آیت نمبر 9
سورہ یس آیت نمبر 9
سورہ ہجر آیت نمبر 8
طائف سے واپسی کے بعد پیغمبر کو مکہ میں کس نے پناہ دی۔
عداس غلام ربیعہ
مطعم بن عدی
ابو ایوب انصاری
ابو جھل کا اصل نام کیا تھا؟
ابو الحکم
ابو وھب
ابو عمر
غار حرا کا دوسرا نام کیا تھا؟
جبل ثور
جبل النور
جبل طور
اسلام کا پہلا سجدہ شکر کس نے ادا کیا تھا؟
بی بی خدیجہ
رسول اللہ
مولا علی
حضرت جبرئیل جنت اور جنہم دکھلانے کے بعد پیغمبر کو کس مقام کی طرف لے گئے؟
بیت المقدس
سدرة المنتہی
بیت اللحم
۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب معراج پر سفر کا آغاز کیا تو وہ کس کے گھر پر تھے
حضرت ام سلمی
حضرت ام ہانی
بی بی خدیجہ
غار حرا میں جب پیغمبر پر پہلی وحی نازل ہوئ اس وقت کیا تا ریخ تھی۔
18 ذی الحجہ
27 رجب
۔25 ذیقعدہ۔
اسلام کی مخفیانہ دعوت کتنے سال پر محیط رہی؟
سال۔5
سال3
1 سال
پیغمبر نے کسے اپنا منہ بولا بیٹا قرار دیا تھا ۔
امام علی
زید بن حارثہ
محمد بن ابی بکر
