wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جابر بن حیان

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

جابر بن حیان کب پیدا ہوئے

a)

104ہجری

b)

103ہجری

c)

102ہجری

2.

ان کے اباو اجداد کہاں کے رہنے والے تھے

a)

خراساں

b)

ایران

c)

عراق

3.

ان کے والد کا کیا کاروبار تھا

a)

پھلو ں کا

b)

عطر کا

c)

کپڑوں کا

4.

ان کی کتابو ں ''ایضاح'' میں یہ کتاب کس علم کی تھی

a)

علم کیمیا

b)

علم طبیعات

c)

علم فلکیات

5.

اپ کے والد کا کیا نام تھا؟

a)

عبید اللہ

b)

عبداللہ

c)

عبدالرحمان

6.

اپکی مشہور ایجاد کیا تھی

a)

تیزاب

b)

بلب

c)

کیمرہ