Worksheetsعلامہ اقبال کا تعارف
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
علامہ اقبال کی مشہور کتابوں میں سے ایک کون سی ہے؟
a)
بانگ درا
b)
بل جبریل
c)
پیام مشرق
d)
ضرب ٹیم
2.
علامہ اقبال کا مزار کہاں ہے؟
a)
بادشاہی مسجد پشاور
b)
بادشاہی مسجد کراچی
c)
بادشاہی مسجد اسلام آباد
d)
بادشاہی مسجد لاہور
3.
علامہ اقبال کی وفات کب ہوئی؟
a)
21 مارچ 1963ء
b)
21 جون 1955ء
c)
21 اگست 1947ء
d)
21 اپریل 1938ء
4.
علامہ اقبال کا کلام کس زبانوں میں ہے؟
a)
اردو اور ہندی
b)
اردو اور انگریزی
c)
اردو اور عربی
d)
اردو اور فارسی
5.
علامہ اقبال کو کس نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
a)
ادیب پاکستان
b)
مفکر پاکستان
c)
فلسفی پاکستان
d)
شاعر پاکستان
100 %
