wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اقتباس کی مدد سے سوالوں کے جواب حل کیجیے

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مسلمانوں کے پہلے خلیفہ کا نام بتائے

a)

حضرت علی

b)

حضرت عمر فاروق

c)

حضرت ابوبکر صدیق

2.

حضرت علی نے تلوار کیوں پھینک دی؟

a)

دشمن رونے لگا

b)

دشمن نے معافی مانگ لی

c)

دشمن پر رحم اگیا

d)

دشمن نے منہ پر تھوک دیا

3.

حضرت علی نے دشمن سے کیوں جنگ کی

a)

خدا کے لیے

b)

بادشاہ بننے کے لئے

c)

خلیفہ بننے کے لئے

d)

دشمن سے بدلہ لینے کے لئے

4.

پچھاڑ دینا کے معنی لکھیے

a)

شکست دینا

b)

قتل کرنا

c)

بدلا لینا

d)

معاف کرنا

5.

حضرت علی نے میدان جنگوں میں کس کو پچھاڑ دیا

a)

دوست

b)

دشمن

6.

اقتباس سے کمزور کی ضد تلاش کیجیے

a)

دوست

b)

دشمن

c)

بہادر

d)

پھینک

7.

حضرت علی مسلمانوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلیفہ تھے

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

تیسرے

d)

چوتھے

8.

حضرت علی نے اسی وقت ۔۔۔۔۔۔۔ پھینک دی

a)

تلوار

b)

چاقو

c)

پتھر

d)

مٹی

9.

اقتباس سے رفیق کا ہم معنی لفظ تلاش کیجیے

a)

دشمن

b)

دوست

10.

اس اقتباس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے

a)

د دشمن کو مار ڈالنے کے لیے جنگ کرنا

b)

بہادری دکھانے کیلئے جنگ کرنا

c)

ہر کام صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے کرنا