Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

متلازم الفاظ

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

ہسپتال کا متلازم کون سا ہے؟

a)

سرحد

b)

سورج

c)

مریض

d)

سکول

2.

فوج کا متلازم کون سا ہے؟

a)

سپاہی

b)

خواتین

c)

تاجر

d)

ریڑھیاں

3.

بازار کا متلازم کون سا ہے؟

a)

بچے

b)

تجارت

c)

مشروب

d)

کتابیں

4.

علم کا متلازم کون سا ہے؟

a)

مدرسہ

b)

بندوق

c)

کمرے

d)

پائلٹ

5.

سردی کا متلازم کون سا ہے؟

a)

دور

b)

گرم کپڑے

c)

پنکھا

d)

پانی

6.

مدرسہ کا متلازم کون سا ہے؟

a)

خواتین

b)

شور

c)

دکا نہیں

d)

پڑھائی

7.

کتابیں کا متلازم کون سا ہے؟

a)

پینا

b)

تپش

c)

بار یک کپڑے

d)

الفاظ

8.

گرمی کا متلازم کون سا ہے؟

a)

دوائیں

b)

تختہ سیاہ

c)

کام کاج

d)

اے سی