wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت سید عثمان مروندی رحمتہ اللہ علیہ

Total questions: 19

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت لعل شہباز قلندررَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی ولادت باسعادت کب ہوئی؟

a)

568 ھجری

b)

558 ھجری

c)

548 ھجری

d)

538 ھجری

2.

حضرت لعل شہباز قلندررَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی ولادت باسعادت کس مقام پر ہوئی؟

a)

پاکستان

b)

ترکمانستان

c)

آزربائیجان

d)

ازبکستان

3.

حضرت عثمان رحمۃ اللہ علیہ کاتعلق کس قصبے سے تھا؟

a)

ہزارہ

b)

مروند

c)

دادو

d)

کوٹری

4.

آپ رحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا اصل نام کیا تھا؟

a)

محمد عمر

b)

محمد علی

c)

محمد عثمان

d)

محمد فخر

5.

لعل اور شہباز کس کے صوفی بزرگ کے القابات ہیں؟

a)

حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

b)

بابا فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ

c)

حضرت عثمان مروندی رحتہ اللہ علیہ

d)

حضرت بلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ

6.

آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاسلسلہ نسب کس سے جا ملتا ہے؟

a)

حضرت امام جعفر صادق رَضِیَ اللہ عنہہ

b)

حضرت امام باقر رضی اللہ عنہہ

c)

حضرت امام کاظم رضی اللہ عنہہ

d)

حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہہ

7.

حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔

a)

سید علوی

b)

سید عمیر

c)

سید کبیر

d)

سید شمس الدین

8.

حضرت عثمان مروندی رحمتہ اللہ علیہ کو لقب شہباز کس کی بارگاہ سے ملا؟

a)

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم

b)

حضرت امام حسن رضی اللہ عنہہ

c)

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہہ

d)

حضرت امام باقر رضی اللہ عنہہ

9.

آپ رحمتہ اللہ علیہ کو قلندر کس سلسلے کی بیعت کے سبب کہا گیا؟

a)

سلسلہ سہروردیہ

b)

سلسلہ نقشبندیہ

c)

سلسلہ قادریہ

d)

سلسلہ قلندریہ

10.

حضرت لعل شہباز قلندر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی؟

a)

اپنے والد سید کبیر الدین سے

b)

اپنے دادا سید شمس الدین سے

c)

اپنی والدہ سے

d)

اپنے چچا سے

11.

حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ نے 7 برس کی عمر میں کس با ت کی سعادت حاصل کی؟

a)

فقہ میں مہارت

b)

درس نظامی

c)

حفظ القرآن

d)

علوم دینیہ

12.

آپ رحمتہ اللہ کی تبلیغ دین کا مرکز تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

یورپ

b)

بر صغیر پاک و ہند

c)

افریقہ

d)

عرب امارات

13.

حضرت لعل شہباز قلندر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی آمد سے قبل سیہون کے حالات کیا تھے؟

a)

نظریاتی اختلافات

b)

معاشی و اقتصادی بحران

c)

برائیوں اور بد کاریوں کا گڑھ

d)

سنتوں بھرا ماحول

14.

حضرت لعل شہباز قلندر کی سیہون آمد سے قبل مذہبی حالات کیا تھے؟

a)

اہل کتاب تھے

b)

لا دین تھے

c)

اسلام کا بول بالا تھا

d)

بت پرستی رائج تھی

15.

 آپ ر َحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے کتنے برس کی عمر میں  وصال فرمایا؟

a)

110

b)

111

c)

112

d)

113

16.

 آپ ر َحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وصالکب ہوا؟

a)

شعبان 21

b)

رمضان 21

c)

21 شوال

d)

21 ذی القعد

17.

حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

a)

گجرات

b)

جونا گڑھ

c)

سیہون

d)

غرناطہ

18.

حضرت عثمان مروندی کے کتنے القابات تھے؟

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

19.

حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ سے عقیدت کا اظہار کیا جا سکتا ہے سوائے

a)

ان کی تعلیمات پر عمل کر کے

b)

ان کے مزار پر حاضری دے کر

c)

ان کے لیے ایصال ثواب کر کے

d)

ان کے نام کی تسبیح پڑھ کے