wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اس نظم میں بلبل کیوں اداس ہے

a)

گھر نہ پہچنے کی وجہ سے

b)

رات ہوجانے کی وجہ سے

c)

دن بھراڑنے کی وجہ سے

d)

تھکان کی وجہ سے

2.

جگنو کے کیا صفت ہوتی ہے

a)

اندھیرے میں جمکنے کی

b)

دوسروں کی مدد کرنے کی

c)

راستہ دکھانے کے لیے

d)

ہمدردی کرنے کی

3.

نظم میں اچھے لوگوں کے کیا کوئی خوبی بیان کی گئی ہے

a)

دوسروں کے کے لیے روشنی پیدا کرنا

b)

دوسروں کی اداسی دور کرنا

c)

دوسروں کو گھر پہنچانا

d)

دوسروں کے کام انا

4.

ہر چیز پر (a)   چھا گیا

5.

سارا دن........................ میں گزرا

a)

اڑنے چگنے

b)

چلنے پھر نے

c)

دوڑنے بھاگنے

6.

درخت کا ہم معنی لفظ بتائیے

a)

پودا

b)

ٹہنی

c)

شجر

d)

سحر

7.

واو عطف والے الفاظ پہچانیے

a)

رات دن

b)

روشنی

c)

وہی

d)

جان و دل

8.

جگنو دراصل ایک (a)   ہے

9.

چراغ کے لیے نظم میں کون سا لفظ استعمال کیا گیا ہے

a)

روشنی

b)

سورج

c)

دیا

d)

دن

10.

کس شغر میں متضاد الفاظ استعمال کیے گئے ہیں

a)

شعر 1

b)

شعر 2

c)

شعر 3

d)

شعر 4