wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ںماز کی اہمیت

Total questions: 10

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

نماز مسلمانوں پر دن میں کتنی بار فرض ہے۔

(a)  

2.

صلوۃ کا مطلب ہے۔

(a)  

3.

مسلمان کا کیا مطلب ہے؟

a)

سست انسان

b)

اللہ تعلیٰ کے حکموں کو ماننے والا

c)

سچا انسان

4.

پوری کایئنات کا مالک کون ہے؟

a)

فرشتے

b)

نبی

c)

اللہ تعلیٰ

5.

ہم اللہ تعلیٰ کو کیسے خوش کر سکتے ہیں؟

a)

جھوٹ بول کر۔

b)

شرارتیں کر کر۔

c)

نماز پڑھ کر۔

6.

الصلاة خير من النوم کا ترجمہ کیا ہے؟

a)

نماز میں آؤ

b)

نماز نیند سے بہتر ہے

c)

کامیابی کے لئے آو

d)

اللہ سب سے بڑا ہے۔

7.

پہلے کلمے کے کیا معنی ہیں؟

a)

اللہ کو ایک ماننا

b)

رحمت

c)

برکت

d)

پاکیزہ کلام

8.

پہلے کلمے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

کلمہ طیبہ

b)

کلمہ تمجید

c)

کلمہ شہادت

d)

کلمہ استغفار

9.

مسلمان دن میں کتنی بار نماز پڑھتے ہیں؟

a)

دو بار

b)

پانچ بار

c)

سات بار

10.

بم نماز میں اپنا منہ کس طرف کرتے ہیں؟

a)

مسجد نبوی

b)

مسجد قبا

c)

خانہ کعبہ