Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسوہ حسنہ Quiz

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

آپ ﷺ کی خصوصیت کیا تھی؟

a)

بے رحم

b)

بے توجہ

c)

غضب نکلنے والا

d)

نرم مزاج

2.

کسی سے ملنے کے وقت حضرت محمد ﷺ کی عادت کیا تھی؟

a)

بغض کرنا

b)

پہلے خود سلام کرنا

c)

بے ادبی کرنا

d)

بے توجہ رہنا

3.

غلام ،آپ ﷺ کی خدمت میں کیا لے کر آتے؟

a)

خوشامد کرتے

b)

بے توجہ رہتے

c)

بے ادبی کرتے

d)

پانی لے کر آتے

4.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بچوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا

a)

پیار کرتے

b)

ڈانٹتے

c)

سمجھاتے

d)

غصہ کرتے

5.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب کیا ہے؟

a)

اللہ کا محبوب

b)

دیانت دار

c)

صادق و امین

d)

سادگی پسند