wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tibyan-Mafaheem-Book3-Chp44-48(1)

Total questions: 21

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
اِیْتَاء
a)
دینا
b)
لینا
2.
وَ اللَّهُ ________ الْمُحْسِنين
a)
يُحِبُّ
b)
تُحِبُّ
3.
وَ قَضى‏ رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُوا __________ وَ بِالْوالِدَيْنِ إِحْسانا
a)
إِلاَّ إِيَّاهُ
b)
اَللهَ
4.
لَمْ یَکْفُرُوْا
a)
ان سب نے ناشکری نہیں کی
b)
وہ ناشکری نہیں کرتے
5.
مَنْ یُرِدْ
a)
جو چاہے
b)
اگر وہ چاہے
6.
یُذْھِبُ
a)
وہ لے جاتا ہے
b)
وہ لے گیا
7.
میں نا شکری کرتا ہوں - تم سب نا شکری نہ کرو
a)
أَکْفُرُ - لَا تَکْفُرُوْا
b)
أَکْفُرُ - لَمْ تَکْفُرُوْا
8.
وَ اشْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُون
a)
تم سب عبادت کرتے ہو اس کی
b)
وه سب صرف اس کی عبادت کرتے ہو
9.
یَقْدِرُ
a)
وہ قدرت رکھتا ہے
b)
قدرت رکھنے والا
10.
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعيدا وَ نَراهُ قَريبا
a)
وہ سب دیکھتے ہیں اس کو دور
b)
وہ سب کو دور دیکھیں
11.
يُورِثُها مَنْ يَشاءُ
a)
وہ وارث بناتا ہے اس کا جس کو وہ چاہتا ہے
b)
وہ میراث میں لے جاتا ہے جو چاہتا ہے
12.
یُنَبِّیءُ
a)
وہ خبر دیتا ہے
b)
ہمیں خبر دی گئی
13.
تم سب نے اسے برا سمجھا
a)
کَرِھْتُمْ
b)
کَرِھْتُمُوْہُ
14.
إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ ________ .
a)
إِثْمٌ
b)
إِسْمٌ
15.
لَا تَجَسَّسُوْا
a)
تم سب جاسوسی نہ کرو
b)
ان سب نے جاسوسی نہیں کی
16.
وَ الَّذينَ يُنْفِقُونَ ________ رِئاءَ النَّاس
a)
أَمْوالَهُمْ
b)
أَمْوالِهُمْ
17.
إِخْوانَ الشَّياطينِ
a)
شیطانوں کے بھائی
b)
شیطان کے بھائی
18.
قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَ مَغْفِرَةٌ خَيْرٌ ________ صَدَقَةٍ
a)
مِنْ
b)
إِلَیٰ
19.
مُسْرِف
a)
فضول خرچ کرنے والے
b)
استعمال کرنے والا
20.
لِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِه
a)
حتماً تم سب طلب کرتے ہو اس کے فضل سے
b)
تا کہ تم سب طلب کرو اس کے فضل سے
21.
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ
a)
اور حتماً ہم تم سب کو آزمائیں گے
b)
اور حتماً ہم نے تم سب کو آزمایا