Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

استعارہ اور تشبیہ کا امتحان

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

استعارہ کے لغوی معنی ہیں؟

a)

مشترک صفت کی بناء پر دوسری چیز کی علم بیان کی روسے کسی چیز کے معنی ادھار لے کر دوسری

b)

ادھار لینا

c)

قرار دینا

d)

کی طرح یامانند قرار دینا

2.

تشبیہ کے لغوی معنی ہیں؟

a)

کی طرح یامانند قرار دینا

b)

قرار دینا

c)

ادھار لینا

d)

مشترک صفت کی بناء پر دوسری چیز کی علم بیان کی روسے کسی چیز کے معنی ادھار لے کر دوسری

3.

تشبیہ حقیقی ہوتی ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

c)

کبھی کبھار

d)

کبھی نہیں

4.

استعارہ مجازی ہوتا ہے؟

a)

کبھی نہیں

b)

کبھی کبھار

c)

نہیں

d)

ہاں

5.

تشبیہ کا تعلق کس سے ہوتا ہے؟

a)

استعارہ

b)

حقیقت

c)

مجاز

d)

خیال

6.

استعارہ کا لغوی معنی کیا ہے؟

a)

قرار دینا

b)

ادھار لینا

c)

کی طرح یامانند قرار دینا

d)

مشترک صفت کی بناء پر دوسری چیز کی علم بیان کی روسے کسی چیز کے معنی ادھار لے کر دوسری

7.

تشبیہ کا بنیاد حقیقت پر ہے؟

a)

کبھی نہیں

b)

ہاں

c)

نہیں

d)

کبھی کبھار

8.

استعارہ کا بنیاد خیال پر ہے؟

a)

نہیں

b)

کبھی کبھار

c)

ہاں

d)

کبھی نہیں

9.

تشبیہ کی حقیقت کی بنیاد کیا ہے؟

a)

حقیقت

b)

خیال

c)

ادھار

d)

مجاز

10.

استعارہ کی مشترک صفت کی بناء پر دوسری چیز کی علم بیان کی روسے کسی چیز کے معنی ادھار لینا کیا ہے؟

a)

خیال

b)

تشبیہ

c)

حقیقت

d)

مجاز