NEW
Font size
Worksheetsذولحجہ Day# 5 Urdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
دنیا بھر کے مسلمان عید الاضحیٰ پر کس نبی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
اللّٰه پاک نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے کو قربان کرنے کا حکم کیسے دیا؟
انہیں تختیوں پر وحی بھیجی گئی۔
انہیں پیغام پہنچانے کے لیے ایک فرشتہ بھیجا گیا۔
انہوں نے تین راتوں تک ایک خواب دیکھا اور انبیاء کے خواب بھی اللّٰه کی طرف سے وحی کی ایک شکل ہیں۔
قربانی کی قبولیت پر اسمٰعیل علیہ السلام کی جگہ ____ ذبح کر دیا گیا۔
ایک اونٹ
ایک مینڈھا
ایک گائے
قربانی کے دن کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟
یوم القیامہ
یوم النحر
یاون الجمعہ
منیٰ میں تین جمرات کو رمی یا رجم کرنا کس نبی کی سنت پر عمل کرنا ہے؟
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اسماعیل علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اللّٰه کی رضا کے لئے اپنے پیارے بیٹے کو قربان کرنے کی تعریف کا ذکر قرآن کی کس سورة میں ہے؟
سورہ ابراہیم
سورۃ الانبیاء
سورہ الصافات
توجہ کھوئے بغیر آزمائش کے سامنے ثابت قدم رہنا کون سی عظیم طاقت ہے؟
صبر
ہمت
شکرگزاری
ثابت قدم رہنا اور جتنا وقت لگے کام کو احسن طریقے سے تکمیل تک لے کر جانا ----- کہا جاتا ہے۔
ضد
استقامت
حد سے زیادہ اعتماد
کسی چیلنج کا سامنا کرنے پر بے صبری ہمیں مایوس اور شکایتی کردیتی ہے۔بے صبری اور جلد بازی کس کی طرف سے ہوتی ہے؟
شیطان
مغربی پروپیگنڈہ
نظام تعلیم کی خامیاں
---اسماعیل علیہ السلام کا کیا لقب پڑا
خلیل اللّٰه (اللّٰه کا دوست)
ذبیح اللّٰه ( اللّٰه کی خاطر قربان ہو جانے والا)
کلیم اللّٰه ( اللّٰه سے کلام کرنے والا)
