NEW
Font size
WorksheetsTajweed Workshop Day 1
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
تجوید کو کس نے ایجاد کیا ؟
اللہ تعالیٰ نے
جبریل علیہ السلام نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کو پڑھتے تھے
تیزی کے ساتھ
ٹھہر ٹھہر کر
التَّرْتِيلُ هُوَ تَجْوِيدُ الْحُرُوفِ وَمَعرِفَةُ الْوُقُوفِ یہ کس کا قول ہے
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا
تجوید کا مطلب ہے
اچھا یا عمدہ بنانا
وہ علم ہے جس کے ذریعے تلاوتِ قرآن کریم کے دوران ہرہرحرف کے درست تلفظ اورصحیح مخرج سے اس کی ادائیگی کاطریقہ سیکھاجاتاہے۔
یہ دونوں
قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا ہے
فرض عین
فرض کفایہ
لحن کہتے ہیں
غلطی کو
ٹھیک پڑھنے کو
تلاوت قرآن کے مراتب ہیں
دو
چار
مخرج کہتے ہیں
نکلنے کی جگہ کو
داخل ہونے کی جگہ کو
مخارج عامہ ہیں
پانچ
سترہ
سولہ
تیرہ
مخارج خاصہ ہیں
پانچ
سترہ
سولہ
تیرہ
الجوف کہتے ہیں
زبان کو
حلق کو
ہونٹوں کو
منہ اور حلق کے درمیان کے خالی حصے کو
الجوف سے ادا ہوتے ہیں
ء، ہ
ا، و ، ی
د، ذ
ت، د ، ط
درست جملے کا انتخاب کریں
سادہ حرکات کو لمبا کرتے ہیں
کھڑی حرکات اور حروف مدہ کو کھینچ کر دو حرکات کے برابر لمبا کرتے ہیں
اگر حروف مدہ کے بعد ہمزہ آئے تو اسے
چار حرکات کے برابر لمبا کرتے ہیں
چھ حرکات کے برابر لمبا کرتے
اگر حروف مدہ کے بعد شدہ آئے تو اسے
چار حرکات کے برابر لمبا کرتے ہیں
چھ حرکات کے برابر لمبا کرتے
